آپ کی سوچ اور نیٹ فلکس ۔
بدل جائے گی زندگی
ذرا سا وقت لگائیں کہ آج کیا دیکھنا چاہیئے
از -بلال حسین
![]() |
Courtesy Netflix |
اگر آپ او ٹی ٹی ،
انٹرنیٹ اسٹریمنگ سرویسز (یعنی نیٹ فلکس، ایمے زون ، ہاٹ اسٹار، وغیرہ ) لینے کے
بعد
بھی ویک اینڈ پر فیصلہ نہیں کرپاتے ہیں کہ کونسا
سیزن یا کونسی مووی دیکھنی چاہیئے تو آیئے آ پ کو کچھ ٹپس
دیتا ہوں جو بہت لوگوں کے لئے کارآمد ثابت ہوں
گے اور کچھ کے لئے کم مفید لیکن کام ضرور
کریں گے ۔
سنگل
دوستوں کی لائف والے سنگل نوجوان افراد ۔
![]() |
Courtesy Rotten Tomatoes Web Site :100 Best Netflix Series to Watch (December 2022) |
آپ اگر سنگل singleہیں اور آپ کی شادی نہیں ہوئی ہے تو آپ کے دوست سب سے بڑا ذریعہ ہیں جوآپ کو سمجھتے ہیں کہ آپ کو کس قسم کی موویز دیکھنی چاہیئے اور آپ کیا دیکھنا چاہتے ہیں ۔ اور اگر آپ نےکوئی ایسی سیریز web seriesدیکھ لی ہے یا دیکھ رہے ہیں جو آپ کو بہت زیادہ متاثر کر رہی ہے تو اپنےدوستوں سے ضرور شئیر share کریں کیونکہ اس بات سے بات نکلے گی اور کوئی نہ کوئی ایسی دوسری سیریزseriesکا آپ کو پتہ لگ جائے گا جو آپ نے نہیں دیکھی ہےاور آپ اسے دیکھنا چاہیں گے ۔ دوست ہی ہیں جن کے ساتھ آپ سیریز یا موویز series or moviesکے کرداروں charactersکو کھل کرdiscussڈسکس کرسکتے ہیں کیونکہ اگر آپ کسی بات کو چھپائیں گے تو آپ وہ مزہ نہ لے پائیں گے جس کے آپ اہل ہیں ۔
وہ
افراد جو کسی رشتے سے منسلک ہیں ، منگنی ہوگئی ہے یا مستقبل کے جوڑے
The People who are in some relationship or Engaged
![]() |
Courtesy Cosmopolitan Web Site : The 62 Best Netflix Shows to Binge-Watch With Your Boo |
اب آتا ہے نمبر ایسے افراد جو کسی relationshipریلیشن شپ میں ہوتے ہیں یا پھر ہمارے ہاں انہیں
منگنی
شدہ engagedافراد کہا جاتا ہے جو انگیج engageہوتے
ہیں ۔ آ پ کے لئے سب سے پہلے تو یہ کہنا
چاہوں
گا کہ آپ کی محبت کا تعلق بہت اچھا ہےاور آپ ایک دوسرے کےجذبات emotionsاور
احساسات
feelingsکی
قدر کے ساتھ ، جانتے بھی ہیں تو آپ کے لئے یقینا یہ فیصلہ کرنا مشکل نہیں ہوگا
کہ
آج کیا دیکھا جائے ؟
یہاں
آپ کو اپنے مزاج کے خلاف بھی جانا پڑسکتا ہے لیکن یقین جانیئے کہ ویب سیریز web seriesکا
مزاج
ایسا ہوتا ہے کہ وہ کسی بھی جونرا genreیا مزاج moodکی ہو ، آپ کو اپنا مداح fanبنا
لیتی ہے،
یوں
کہہ لیجئے کہ آپ اُس کے رسیا addictبن
جاتے ہیں ۔ اپنی پسند کے genres کو ضرور discuss
کریں
کیونکہ اس سے نا صرف آپ ایک دوسرے کے قریب آسکتے ہیں بلکہ آپ کی زندگی lifeکے
وہ
پہلوبھی
ایک کے بعد کھلتے جائیں گے جن پر شاید آپ کبھی کھل کر بات نہیں کرپائیں ۔ یہی موقع
ہے کہ
آپ
اپنے اندر کے اُن جذبات کا کھل کر اظہار کریں جو کیفیات آپ کو ویب سیریز دیکھتے
ہوئے ابھرتی ہیں
۔ کیونکہ آج کل
کی ویب سیریز نے حقیقت realityکا رنگ اوڑھ لیا ہے یا یوں کہہ لیجئے کہ ویب سیریز
انسانی
جذبات اور احساسات کی اصل ترجمانی کر رہی ہیں ۔
پسند
آیا ہے اور کیا پسند ہے ۔ بات سےبات کھلے گی اور آپ کومزید genres اور
سیریز کو ایکسپلور
exploreکرنے کا ٹائم timeملے گا ۔
شادی
شدہ افراد Married۔ کپلز couples
مڈل کلاس ، سب سے زیادہ محنت کرنے والے افراد ۔
![]() |
Courtesy Scrolldoll Website : 10 Best Romanctic Web Series That Will Make You Go Aww |
کلاس
middle class, working classسے تعلق رکھتے ہو تو اُن کی زندگی ویسے ہی ایک ویب سیریز
بن
کر رہ گئی ہے ۔ برا مت منایئے گا یہ تمہید اس لئے باندھی ہے کہ آپ کے روز مرہ کے
کچھ دکھوں میں
شاید
لمحے بھر کے لئے کمی آسکے اور آپ لمحے بھر کو مسکرا سکیں کہ کوئی تو ہے جو ہمارے
بارے میں سوچتا
ہے
۔ چلیں اب بات کرلیتے ہیں ویک اینڈ پر انٹرنیٹ اسٹریمنگ سروسز internet streaming
servicesکی ۔ ویک اینڈ weekendپر
وقت محدود ہوتا ہے کہ آپ کیا دیکھنا چاہتے ہیں ، ورکنگ ڈیز
workind
daysمیں متعدد severalموویز
moviesاور
ویب سیریز کے ٹریلرز trailersاور ٹیزرز
teasersدیکھ چکے ہوتے ہیں لیکن اکثر فیصلہ کرنا بہت مشکل ہوجاتا ہے
کہ کیا دیکھا جائے ۔ میاں
بیویhusband wife کے تعلقات اچھے
ہیں اور آپ سب کچھ اپنی بیوی اور اپنے شوہر سے شئیر کرتی
ہیں
تو یقینا آپ کو اس بار بھی اپنے لائف پارٹنر کے ساتھ یہ بات کرنی چاہیے کہ ہمیں یا
آپ کو کیا پسند ہے
۔ آپ دونوں کا
چاہیے کہ ویک اینڈ سے پہلے ہی ایک سیریز کے بارے میں فیصلہ کرلیں اور پلان بھی بنا
لیں
۔
ویب
سیریز کو اس طرح سے ایکسپلور کریں کہ آپ کو حقیقت کا گمان بھی ہو اور آپ کو دیکھنے
میں لطف بھی
آرہا
ہو ۔ یعنی اگر آپ اپنی معاشرت اور اُن کے کرداروں سے ملتی جلتی سیریز کا انتخاب کرتے ہیں تو آپ
آگے
جا کر بہت سی نئے genresاور categories
کو explore
کرسکتے ہیں جو حقیقت میں آپ کی بڑی
کامیابی
ہوگی کیونکہ حقیقت پر مبنی فلموں ( ویب سیریز ، ڈراموں ) ، ناولوں کو پڑھنے سے آپ
کے اندر کی
آگہی
بڑھ رہی ہوتی ہے جو شعور کی منزلوں تک پہنچاتی ہیں اور وہاں آپ ایک گھر تیار کر رہے ہوتے ہیں
جسے
ہم wisdom houseکہتے ہیں ۔ اپنے وزڈم ہاؤس کو تیار کرنے میں احتیاط برتیں
کیونکہ اگر آپ نے
غلط
قسم کا کونٹینٹ content دیکھنا شروع کردیا تو آپ
کی زندگی اور سوچ متضاد بن جائے گی ۔ میری بات
بالکل
عامیانہ اور غیر اہم لگے لیکن اگر آپ کی سوچ کسی بھی کتاب کا مطالعہ کرنے سے اُسی
کے مطابق بن
سکتی
ہے تو پھر دیکھی جانے والی سیریز اور ڈرامے بھی آپ کی سوچ کو بدل سکتے ہیں ۔ اسی
لئے یاد رکھیں کہ
آپ
کا ہر آنے والا دن آج کی دنیا میں بہت اہم ہیں ۔
اپنے
لائف پارٹنر کے ساتھ حقیقت پر مبنی سیریز کے ساتھ فینٹیسی fantasy کو
بھی انجوائے enjoy
کریں
تاکہ پریشانیوں اور تفکرات سے لبریز زندگی میں ، اس ہنگامی زندگی میں کچھ لمحے
ٹھہراؤ اور امن
آسکے
۔
بچوں کے ساتھ نیٹ فلکس پر کیا دیکھیں ؟
![]() |
Courtesy Scrolldoll Web site : 25 Family Friendly Web Series You Can Enjoy With Kids and Family |
یہ
بہت بڑا ٹاسک taskہے اور یہیں سے آپ کی حکمت wisdomاور
ذہانت intelligencyکا امتحان شروع ہوتا ہے
۔ امریکہ کی ہالی وڈ hollywoodایک
ایسی انڈسٹری industryہے جو تمام انسانوں کو ایک آنکھ سے دیکھتی ہے یا پھر سب کے
ساتھ انصاف کرتی ہے ۔ لہذا آپ اپنے بچوں کے لئے کسی بھی animationمووی
کا انتخاب کرسکتے ہیں کیونکہ اُن میں ذہانت ، بہادری ، نیکی اور بہت سی چھوٹی
چھوٹی ایسی باتیں موجود ہوتی ہیں جو بچے بڑوں سب کے لئے بہت ضروری ہوتی ہیں ۔ ہم
دیکھنے سے سیکھتے ہیں اور بچوں کو وہی دکھائیں جو انہیں ایک اچھا انسان بنا سکے ۔
اِس دنیا میں اچھے انسانوں کو تیار کرنا اب آپ جیسے والدین کا ٹاسک ہے ۔ اِسے
روزانہ کی بنیادوں پر سر انجام دیں ۔ موویز ، ویب سیریز سے وہ جملے اخذ dialogues extractionکریں ، وہ جملے tensesاپنی روز مرہ کی
زندگی daily lifeکا حصہ بنائیں جو آپ کی زندگی میں مسکراہٹیں لا سکیں اور آپ
کو پریشانیوں اور مشکل وقت میں مدد ے سکیں ۔
میری زندگی کی سب سے بہترین فلم تھی "فائنڈنگ نیمو " Finding Nemo ، جب میری بیٹی چھوٹی تھی اور اِس مووی کو دیکھ کر ہمیں (میاں بیوی ) کو بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ۔
Family
Movie Time فیملی مووی
پوری فیملی مل کر انجوائے کریں
![]() |
Courtesy Scrolldoll Web site : 25 Family Friendly Web Series You Can Enjoy With Kids and Family |
اسی
طرح اب باری آتی ہے فیملی مووی ٹائم family
movie timeکی ۔ یہ بہت سمپل
فارمولا simple formulaہے ۔ فیملی موویز movies familyبھی
بچوں کی فلموں جیسی ہونی چاہیئں ۔ جس میں ڈرامہ ہو، حکمت ہو ، ذہانت ہو اور ایک
ایسا میسج messageہو جسے دیکھ کر ، سننے کے بعد آپ اندر سے یہ محسوس کرسکیں
کہ آپ کی زندگی میں یہ کمی رہی ہے یا آپ یہ کام کرنا چاہتے ہیں بس اپنی معاشرت کے
حساب سے اِ س کام کو یا اِس بات کو کرنا سیکھ لیں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں