Best 3 Indian Crime Thriller Web Series
انڈین تین بہترین کرائم تھرلر ویب سیریز
دنیا کی حیران کرنے والی تین ویب سیریز web seriesجو آپ کو اپنا دیوانہ بنا دیں گی ۔ ضرور دیکھیں اس ویک اینڈ پر ۔
اگر آپ کرائم cirmeاور تھرلر thrillerکے شوقین ہیں تو پھر اس ہفتے آپ کو یہ تین سیریز میں سے ایک
تو لازمی دیکھنی پڑے گی ۔
Must Watch These Indian Crime Thriller Web Series
فرضی ۔ FARZI
Crime, Thriller, Comedy
شاہد کپور Shahid
Kapoorکی اداکاری نے اِس ویب سیریز کو
جہاں چاند لگا دیئے وہیں جرم پر بننے والی ویب سیریز میں سے سب سے انوکھی نوعیت کی
ویب سیریز بن گئی ہے ۔
ایمے زون اریجنل Amazon Originalکی فرضی Farziویب سیریز انتہائی سسپنس suspense، تھرل thrillاور
ڈرامہ dramaہے ۔ انڈین ویب سیریز فرضی Indian Web Series
Farziمیں کے کے مینن KK Menon، امول پالیکر Amol
Palekar،وجے سیٹھو پتی Vijay
Sethupathiا ور بھون ارورا
Bhuvan Aroraنے اپنے عمدہ ادکاری کے جوہر دکھائے ہیں ۔
Just click the link to watch the trailer
جمتارا ۔Jamtara:
Sabka Number Ayega
بھارتی گاؤں کے ایک
چھوٹے سے قصبے کی جرم کی کہانی نے نیٹ فلیکس Netflixکی
دنیا میں ہلچل مچا دی ہے ۔ نئے اور جوان اداکاروں نے جمتارا ویب سیریز میں کمال
کردیا ہے ۔ جرم اور نت نئے انداز میں تھرل ہے اور ڈرامہ ہے ۔
Star cast: Amit
Sial, Sparsh Srivastav, Monika Panwar, Anshuman Pushkar, Dibyendu Bhattacharya,
Aksha Pardasany
Just click the link to watch the trailer
آسُر Asur
آسُر سیزن ٹو Asur
Season 2پہلے سیزن جیسا فطری
طور پر سسپنس اور ڈرامہ ہے ۔ اس سیریز کی اسٹار کاسٹ نے یہ احساس ہی نہیں ہونے دیا
کہ آپ کوئی شو دیکھ رہے ہیں ۔ آسُر جیسی سیریز سالوں میں دیکھنے کو ملتی ہیں ۔
Star cast: Arshad
Warsi, Barun Sobti, Anupriya Goenka, Riddhi Dogra
Just click the link to watch the trailer
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں