Maharani web series - Huma Qureshi at Her Best
ہما قریشی اپنی اداکاری کی عروج پر ۔ مہا رانی ویب سیریز ۔۔
![]() |
| Huma Qureshi Indian Actor |
مہارانی Maharaniمیں ہما قریشی Huma Qureshiکی اداکاری دیکھنے سے تعلق رکھتی
ہے ۔ ہما قریشی نے گینگ آف واسیپورجیسی عظیم فلم میں بھی اپنے کام کا لوہا منوا یا ہے
اور میکس پلیئر Sony Livکی اس ویب سیریز web seriesمیں
ہما قریشی نے یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ ایک بہترین کیریکٹر ایکٹر character actorہیں ۔
امت اسیالAmit Sial جیسے عمدہ اداکاروں کے ساتھ بنی ہوئی مہارانی ویب سیریز اپنی مثال آپ ہے ۔
اگر آپ کو پولیٹکل ڈرامہPolitical Dramaدیکھنے کا شوق ہے جس میں تھرل thrill ہو اور
ڈرامہ تو مہارانی ایک عمدہ انتخاب ثابت ہوگی ۔
تو اس ہفتے آپ پلان کریں ہما قریشی کی مہا رانی ۔
Creator: Subhash Kapoor
Stars: Uday Atroliya, Huma Qureshi,
Sohum Shah


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں