پاتال لوک ۔۔۔ تھرل ، ڈرامہ ، کرائم اور حقیقت ۔ ۔
![]() |
| Pataal Lok - Prime Video ( Image Courtesy : IMDB) |
Pataal Lok Thrill , drama, crime and reality
ویب
سیریز کو دنیا
بھر
میں
ذوق
و شوق سے دیکھا
جا
رہا ہے اور
پسند
کیا
جا
رہا ہے
۔
لیکن
کچھ
ویب
سیریز ایسی
ہیں
جو معاشرے
کے عام
انسانوں
کی کہانیاں
ہیں
اور
حقیقت
کے بہت
قریب
ہیں
۔ اس کے
ساتھ جب اداکار
اپنی
اداکاری
سے اُس
میں
چار
چاند
لگاتے
ہیں تو کوئی
بھی
فلم
، ڈرامہ یا ویب
سیریز ایک
حقیقت
بن جاتی
ہے ۔
ایمے
زون پرائم کی پاتال لوک
ایسی
ہی ایک
ویب سیریز جو آپ کو بالکل
آپ کی سیٹ
سے ہلنے نہیں
دے گی ،
پاتال
لوک ۔۔۔
ایک عام پولیس والے کی جد و جہد جو حق اور سچ کی تلاش میں اکیلا ہی نکل پڑا ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں